Apartment on Installment (24 Months) SBCA-KDA Approved
About this property
24 ماہ کی آسان اقساط پر اپارٹمنٹس دستیاب بہترین اور گنجان آباد علاقہ جامع ملیہ روڈ، ملیر یہ ایک ایسا بہترین رہائشی علاقہ ہے جہاں آپ کی روزمرہ ضروریات کی تمام سہولیات قریب ہی دستیاب ہیں۔ اپارٹمنٹ کی اقسام 1 بیڈ لاؤنج 2 بیڈ لاؤنج 2 بیڈ DD صرف 24 ماہ کی آسان اقساط پر پروجیکٹ کی خصوصیات لیز اور کمرشل پراپرٹی SBCA منظور شدہ لفٹ کی سہولت تیزی سے جاری تعمیراتی کام لوڈشیڈنگ سے پاک علاقہ تمام بنیادی سہولیات اور یوٹیلیٹیز دستیاب بہترین لوکیشن ملیر 15 اسٹاپ کے قریب سیج اسکول کے قریب جمعرات بازار کے قریب جامع ملیہ روڈ اسکول، مسجد، ہسپتال اور مارکیٹ بالکل قریب 2 سال بعد بینک لون کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔ قیمت، ڈاؤن پیمنٹ اور مکمل اقساط کی تفصیلات تصویر میں موجود ہیں۔ مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں: New Land Real Estate Call & WhatsApp: [redacted phone number]