PKR20 Lakh
For Sale2000000 full and final price
Shah Latif Town, Karachi
via OLXPosted 2 days ago
مکان برائے فروخت — فقیر کالونی مین روڈ سے گلی کے اندر کارنر پر مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مکان تقریباً 120 سے 150 گز کے رقبے پر مشتمل ہے اور چادروں سے بنا ہوا ہے۔ مکان میں 3 کمرے ہیں۔ پانی گیس اور بجلی دونوں موجود ہیں اور دونوں کے میٹر لگے ہوئے ہیں۔ مکان ایمرجنسی کے صورت میں جلد سے جلد فروخت کرنا ہے ملکیت/دستاویزات اسٹامپ پیپر پر ہیں، لیز موجود نہیں ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔